فرس اعظم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہئیت) بیس ستاروں کا مجموعہ جس کی شکل گھوڑے سے مشابہ ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ہئیت) بیس ستاروں کا مجموعہ جس کی شکل گھوڑے سے مشابہ ہوتی ہے۔